ڈاکٹر یاسمین راشد کی این اے 120 میں مقبولیت کی اصل وجہ کیا ہے۔۔۔؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتا دی
dr yasmeen rashid reason famous shahid masood

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ حلقہ این اے 120 کا انتخاب مسلم لیگ ن تو جیت گئی ہے

لیکن میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ اس حلقہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی طاقت کیا ہے ۔ ان کی طاقت یہ ہے کہ اس حلقہ میں جو بہت سارے نوجوان ہیں اور خواتین ہیں وہ سارے کے سارے ان کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔پُرانے لاہور میں موجود تمام افراد کو یاسمینراشد کا نام پتہ ہیں کیونکہ ان میں سے کئی نوجوانوں کو وہ اپنے ہاتھوں سے پیدا کر چکی ہیں۔ انہوں نے سرکاری گاڑیوں میں بیٹھ کر انتخابی مہم نہیں چلائی یہ وہاں موجود قریباً تمام خواتین کو ان کو زاتی طور پر جانتی ہیں اور وہ لوگ بھی ان کی بے حد قدر کرتے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں