ڈاکٹر قدیرخان عارضہ قلب میں مبتلا ،ہسپتال داخل
dr abdul qadir hospitalized sugar

محسن پاکستان اور معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر خان عارضہ قلب اور گردوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کے باعث کے آر ایل ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق انہیں شوگر ہونے کی وجہ گردوں کی تکلیف کے ساتھ دل کی بیمار ی میں بھی مبتلا ہیں جبکہ ان کے شوگر اور گردوں کا علاج پہلے سے ہی کیا جا رہا ہے ۔تاہم اتوار کے روز بیماری کے شدید حملے کے بعد انہیں اسلام آباد میں واقع کے آر ایل ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے ،جہاں پر ان کا تسلی بخش علاج کیا جا رہا ہے ۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں