ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
dr aasim abroad treatment

احتساب عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔

کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے بیرون ملک علاج کے لیے جانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں علاج سے متعلق سرجن کی رپورٹ پیش کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عاصم بیمار ہیں اور انہیں علاج کی شدید ضرورت ہے۔عدالت نے ڈاکٹر عاصم حسین کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو 2 اکتوبر سے 30 اکتوبر تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں