پہلے ہما رے یہ 3 کام کر و پھر کچھ اور سو چیں گے
donald trump twitter prime minister

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی ٹویٹ کے بعد امریکی حکام کی پاکستان کو منانے کی کوششیں جارہی ہیں جبکہ پاکستان نے بھی اس حوالے سے اپنے تین مطالبات سامنے رکھ دئیے جس میں سے افغان مہاجرین کی جلدازجلدواپسی یقینی اور افغان حدودمیں حکومتی عملداری یقینی بنانا شامل ہے۔

 امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ٹویٹ کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کے لئے امریکی کوششیں جاری ہیں ،اس سلسلے میں 10 روزمیں متعددامریکی وفو داسلام آباد آئے ہیں جن کے تعلقات میں بہتری کے لئے سیاسی ،سفارتی اورعسکری سطح پررابطے ہوئے ہیں۔پاکستان نے ان ملاقاتوں میں اپنے تین مطالبات رکھ دئیے ہیں جن میں افغان مہاجرین کی جلدازجلدواپسی یقینی اورافغان حدودمیں حکومتی عملداری یقینی بنانا شامل ہے۔ان ملاقاتوں میں مشترکہ کوششوں سے متفقہ اہداف کے تعین پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے جبکہ رواں ماہ بھی اعلی امریکی حکام کے و فودکے د وروں کاامکان ظاہر کیاجا رہا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں