ٹرمپ کی پاکستان کو دھمکی ، تحریک انصاف کے شاندار اقدام نے پاکستانیوں کے دل جیت لیئے
donald trump pakistanis threat pti pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی، تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروا دیا۔

تحریک التوا پی ٹی آئی کی مرکزی راہنما ڈاکٹر شیریں مزاری، منزا حسن اور اسد عمر کی جانب سے جمع کروائی گئی۔پاکستان کو مذہبی آزادی کے تناظر میں واچ لسٹ پر ڈالا گیا۔ ٹرمپ کے بعد اقوام متحدہ میں امریکی مندوب اور جنرل مک ماسٹر نے بھی پاکستان کو دھمکیاں دی۔ امریکہ نے ثابت کر دیا کہ وہ پاکستان کو ہر محاذ پر ٹارگٹ کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ کی جانب سے عسکری ایڈوائنچر کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے کوئی ٹھوس ردعمل سامنے نہیں آیا۔ ایوان اس معاملے پر بحث کے بعد لائحہ عمل مرتب کرے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں