الطاف حسین کو کیا ہوگیا؟دنیابھرمیں ہلچل،ڈاکٹرز پہنچ گئے
doctor mqm altaf hussain

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے

 فوری طورپر ایمبولینس اور ڈاکٹروں کو طلب کرلیاگیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف حسین ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دینے والے تھے کہ اس دوران ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس پر فوری طورپر ایمبولینس اور ڈاکٹرز کو کال کرنا پڑ گیا ،الطاف حسین کو فوری طبی امداد دی گئی ہے ۔‎

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں