رانا ثناء کے استعفے تک لاہور دھرنا جا ری رہیگا، حمید الدین سیالوی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
dharna lahore rana sanaullah

گدی نشین دربار سیال شریف پیر خواجہ حمید الدیں سیالوی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سو چنے کے لیے 3دسمبر تک مہلت ما نگی ہے۔

صوبا ئی وزیر قانون کے استعفے تک لاہور میں ہمار احتجاج اور دھرنا جا ری رہیگا، پاکستان میں تمام بڑے عہدوں پر فا ئز قا دیا نیوں کو فوری طور پر ہٹا یا جا ئے پا کستان مسلمانوں نے بنا یا اس پر کا فروں کو حکو مت کر نے کا کو ئی حق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ قا دیا نیوں اور مسلما نون میں معمولی فرق کہنے والا خود کا فر ہے ، ہم ز عیم قادری کا استعفیٰ نہیں چا ہتے وہ رانا ثناء للہ خان کو دربار سیال شریف لیکر آئیں گے یہاں وہ قا دیا نیوں کے حق میں کہے گئے الفاظ واپس لیکر معا فی ما نگیں گے پھر وہ اپنا ا ستعفیٰ پیش کر یں تب ہمارا احتجاج ختم ہو گا حکو مت اپنی آستینوں میں چھپے سا نپوں کو ڈھونڈیں قا دیانیوں سے بڑھتے ہو ئے روابط نقصان دہ ثا بت ہو نے وہ اقلیت ہیں انہیں اقلیت ہی رہنے دیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں