ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس سماعت کیلئے مقرر
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
dg nab

ڈی جی نیب سلیم شہزاد کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا ہے۔

دوسروں کا احتساب کرنے والے ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزادکا اپنا احتساب بھی شروع ہوگیا۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف جعلی ڈگری کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ سلیم شہزاد کے خلاف کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 نومبر کو کرے گا۔ عدالت نے درخواست گزار کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں