”انا للہ وانا الیہ راجعون“، تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ ہے: طاہر القادری
decision tahir ul qadri pti

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے تحریک انصاف کے احتجاج موخر کرنے کے فیصلے پر ”انا للہ و انا الیہ راجعون“ پڑھ دیا ہے۔

 پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد احتجاج کا فیصلہ موخر کرنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ ”انا للہ وانا الیہ راجعون“، میرے پاس اور الفاظ نہیں ہیں اور موجودہ صورتحال میں کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں