مارچ سے پہلے پہلے ریفرنس پر فیصلے ہوجانے ہیں
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
decision references sheikh rasheed

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر حدیبیہ پیپرمل کیس کھل گیا توجھاڑو پھرجائے گی اور سارا شریف خاندان فارغ ہوجائے گا

مارچ سے پہلے پہلے ریفرنس پر فیصلے ہوجانے ہیں۔ (ن) لیگ نے 40 سال میں کسی کو بڑھنے نہیں دیا، شاہد خاقان عباسی کا مستقبل تابناک دیکھ رہا ہوں۔انہوںنے کہا کہ سعد رفیق اور عابد شیر علی سخت گیر موقف رکھنے والے نہیں، مسلم لیگ (ن) کے 70، 80 ارکان قومی اسمبلی تصادم کی پالیسی سے ہٹ گئے ہیں اور خود(ن)لیگ بھی تصادم کی پالیسی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔ایک سوال کے جواب میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کا دوست ہوں لیکن پی ٹی آئی کا حصہ نہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں