پاکستان کو بیرونی نہیں اندرونی خطرات ہیں :شیخ رشید
danger prime minister sheikh rasheed pakistan

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے پاکستان کو بیرونی نہیں بلکہ اندرونی خطرات ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق شیخ رشید کا کہناتھا کہ ملک میں خرابیوں کی ذمہ دار حکومت ہے ،میں وزیراعظم کا امید وار نہیں ہوں اپنی بساط کے مطابق سیاست کر رہاہوں۔شیخ رشید کا کہناتھا کہ آل پارٹیز کانفرنس یں میرے علاوہ سب کو بلایاجاتاہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں