پنجاب حکومت نے ڈیلی موشن کو بھی نہ بخشا۔۔عوام کی پسندیدہ ویب سائٹ کیخلاف ایسا ایکشن۔۔ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
dailymotion website tax

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈیلی موشن اور مستقبل ڈاٹ کام کو نوٹس بھجوا دیے

پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈیلی موشن اور مستقبل ڈاٹ کام کو نوٹس بھجوا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے آن لائن تشہیری سروسز فراہم کرنے والی ویب سائٹ کو رجسٹر کرنے کی مہم کو تیز کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ٹیکس کی عدم ادائیگی پر متعدد مشہور ویب سائٹس کیخلاف ایکشن بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ڈیلی موشن اور مستقبل ڈاٹ کام کو نوٹس بھجوا دیے گئے ہیں۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں