چینی خاتون سے زیادتی اور میجر کے قتل میں ملوث 5ملزم گرفتار
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
dacoit gang rape chinese

میجر ذیشان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران اسے قتل کرنے والے گل حلیم اور گل خیر کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد پولیس نے تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں چائنیز خاتون کے گھر گھس کر ڈکیتی کی واردات کے بعد اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے اظہر، شیر محمد اور قاسم علی اور تھانہ آئی نائن کی حدود میں حاضر سروس میجر ذیشان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران اسے قتل کرنے والے گل حلیم اور گل خیر کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے 5 پستول برآمد کرلئے گئے، پانچوں ملزموں کو شناخت پریڈ کے لئے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے جہاں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں