انسداد دہشتگردی عدالت کاعمران خان کو فوری پیش ہونے کا حکم
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
court terrorism imran khan

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کے وکیل کو فوری پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔

اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج  شاہ رخ ارجمند نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے خلاف ایس ایس پی تشدد سمیت چار مقدمات کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیئرمین تحریک انصاف اوران کے وکیل بابراعوان کے بجائے معاون وکیل شاہد گوندل پیش ہوئے۔ فاضل جج نے عمران خان اور ان کے وکیل کو فوری طلب کرتے ہوئے سماعت دن 12 بجے تک ملتوی کردی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں