جو بھی عدالت کا حکم نہیں مانے گا اس کے ساتھ ۔۔۔ چیف جسٹس نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
court chief justice supreme court

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ جو عدالتی حکم کو نہیں مانتا اس کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں ہے۔

سندھ مینجمنٹ پروفیشنل سروس رولز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے سیکرٹری سروس سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ سیکرٹر ی 15 دن جیل جائیں گے تو سبق سیکھ جائیں گے۔سیکرٹری سروسزنے چیف جسٹس سے استدعا کی کہ حکم نامہ میں تھوڑی نرمی کر دیں جس پر جسٹس ثاقب نثار نے کہا آپ نے عدالت کے حکم کی تعمیل نہیں کی ، عدالتی حکم عدولی کرنے والوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں