بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گلابی رنگ دیا گیا ، وجہ کیا تھی ؟ جانئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
color quaid tomb reason

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کےمزار کو گلابی رنگ کی روشنیوں سے چمکا دیا گیا ہے ۔

حکومت پاکستان، ادارہ برائے قومی تاریخ و ورثہ اورمزار قائد کی انتظامیہ کے تعاون سے پنک ربن مہم میں حصہ لیتے ہوئے ملک کی سب سے اہم جگہ مزار قائد کو روشن کرکے چھاتی کے کینسرے سے جاں بحق ہونے والی خواتین کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا گیا جو ایک اندازے کے مطابق سالانہ 40ہزار ہے۔چھاتی کے کینسر کی بروقت آگہی کی جانب توجہ مرکوز کرنے اور اس مرض کے متاثرین اور جاں بحق ہونے والے افراد سے ہمدری کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں