محکمہ موسمیات نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی
  • 1
  • 0

http://tuition.com.pk
citizens great news

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے بعض علاقوں میں گزشتہ روزگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض علاقوں میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔بارش سے جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیش گوئی بھی کی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں