سول اسپتال گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی بے حسی ، دو گھنٹے تک بیمار بچے کا چیک اپ نہ ہو سکا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
child treatment gujranwala

سول اسپتال گوجرانوالہ میں ڈاکٹرز کی غفلت اور انتظامیہ کی بے حسی کا واقعہ سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق سول اسپتال گوجرانوالہ میں ایک بیمار بچے کو اسپتال میں داخل نہیں کیا گیا اور دو گھنٹے تک چیک اپ بھی نہیں کیا گیا ۔ بیمار بچے کے ورثا اپنے بچے کو لے کر اسپتال کی گراؤنڈ میں بیٹھے رہے ۔ ورثا نے الزام عائد کیا کہ بچے کی حالت غیر ہونے پر اسے ڈرپ لگائی گئی اور پھر باہر نکال دیا گیا ۔ بیمار بچے کے اہل خانہ نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ نوٹس لیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں