ریلی کے دوران بچے کی ہلاکت نے نوازشریف کو سب سے بڑی مشکل میں ڈال دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
child death rally nawaz sharif

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی میں بچے کی ہلاکت پر ان کیخلاف اب تک کا سب سے بڑا قدم اٹھا لیاہے اور ذوالفقار علی بھٹو کیس کی طرز پر ہلاکت کا مقدمہ چلانے کے لیے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور ساتھیوں کیخلاف درخواست محمود اخترنقوی نے دائر کی جس میں موقف اپنایاگیاکہ ریلی میں شامل ایک گاڑی نے جی ٹی روڈ پر 12سالہ بچے کو کچل دیا جس نے تڑپتے ہوئے جان دے دی جبکہ متعلقہ گاڑی سوار نے رکنے کی بھی زحمت نہیں کی لہٰذا نوازشریف کیخلاف ذوالفقار علی بھٹو طرز پر ہائیکورٹ میں مقدمہ چلانے کاحکم دیا جائے اور متاثرہ فیملی کو انصاف فراہم کیا جائے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں