عمران خان کا قوم کے نام اہم ترین پیغام
chief justice prime minister imran khan

عمران خان نے تمام پاکستانیوں کو پریڈ گراؤنڈ آنے کی دعوت دیدی، کہتے ہیں قوم 28 اپریل کو جمع ہوکر اداروں کو اپنا پیغام دے 

اگلے چیف جسٹس نے وزیراعظم کوکرپٹ اور جھوٹا قرار دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے قوم کے نام پیغام جاری کردیا، کہتے ہیں گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دینا ہے، تمام پاکستانیوں کو 28 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ آنے کی دعوت دیتا ہوں، قوم جمع ہو کر اداروں کواپنا پیغام دے، تحقیقاتی اداروں کو بتانا ہے کہ قوم ان کی طرف دیکھ رہی ہے۔وہ بولے کہ اگلے 2 چیف جسٹسز نے وزیراعظم کو کرپٹ اور جھوٹا قرار دیا جبکہ باقی 3 ججز نے بھی قطری خط کو مسترد کیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں