تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
challenge supreme court imran khan

تحریک انصاف نے انتخابی اصلاحات قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے انتخابی قانون کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی جس میں وفاق اورالیکشن کمیشن کوفریقبنایاگیاہے،درخواست گزار نے وکیل نے عدالت کے روبرو موقف اختیاراختیار کیا ہے کہ پاناما فیصلے کے نتیجے میں نوازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹناپڑا،نوازشریف کو پارٹی صدر بنانے کیلئے آئین میں ترمیم کی گئیں جو آرٹیکل 204 اور 175 کے منافی ہے ،قانون کے تحت نااہل شخص پارٹی کا صدر نہیں بن سکتا،آئین سے متصادم قانون سازی بنیادی حقوق کے منافی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ انتخابی اصلاحات قانون کو کالعدم قرار دیا جائے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں