بریکنگ نیوز،عمران خان کے جلسے میں خوفناک واقعہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
captin accident imran khan

کپتان کی آمد،کھلاڑی سٹیج سے لڑ کھڑا کرگرگیا

پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین جب ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقدہ جلسہ عام میں شرکت کے لیے پہنچے توکھلاڑیوں کی بڑی تعدادنےانہیں گھیرلیااورپی ٹی آئی چیئرمین سٹیج پرپہنچے توایک کھلاڑی لڑکھڑاکرگرگیاکارکن کواندرونی چوٹیں آئیں لیکن کپتان کی محبت وہ اٹھ کھڑ اہوادیگرکارکنوں نے اس کی خیریت دریافت کی کپتان کھلاڑیوں میں گھرجانے کی وجہ سے کارکن پرتوجہ نہ دے سکےاوربغیردیکھے سٹیج سے آگے بڑھ گئے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں