نوازشریف اور مریم نواز کی واپسی موخر ، پرواز کینسل ،نواز شریف کس فلائٹ سے پاکستان آئینگے ؟
اتحاد ائیرویز کی لنڈن سے ابوظہی آنا تھا۔ لندنسے بوظہبی آنیوالی فلائیٹ ای وائے 18 کینسل کردی گئی ، جس کے باعث سابق وزیراعظم نوا ز شریف اور صاحبزادی مریم نواز کی واپسی کا فیصلہ موخر ہوگیا ۔