یہ کوکین مجھے عمران خان کے کوٹ کی جیب سے ملی “ ریحام خان نے تصویر کتاب میں ڈال دی ، تہلکہ برپا کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
book imran khan reham khan

 پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خا ن کی انکشافات سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے 

ریحام خان نے مبینہ طور پر عمران خان کی ایسی چیز کی بھی تصویر شیئر کردی ہے کہ ہنگامہ برپا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنی آپ بیتی میں عمران خان کے حوالے سے کئی حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں جبکہ انہوں نے ایک تصویر بھی کتا ب میں شائع کی ہے جس کے ساتھ یہ کیپشن لکھاہے کہ ” یہ کوکین کے پیکٹ مجھے عمران خان کے کوٹ سے ملے ۔“

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں