نئے سال 2018کیلئے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازیوں کا شیڈول جاری
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
bonds 2018 schedule

750 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 جنوری 2018ء کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 9300 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئےجائینگے۔

اس کے بعد یکم فروری کو ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 فروری 100 اور 1500 روپے، یکم مارچ کو 40 ہزار، 15 مارچ کو 200 روپے، 2 اپریل کو 15 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی شیڈول ہے۔اس کے علاوہ 16 اپریل 750 روپے، 2 مئی کو ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 مئی کو 100 روپے اور 1500 روپے، یکم جون کو 40 ہزار روپے، 15 جون کو 200 روپے، 3 جولائی کو 15 ہزار، 16 جولائی کو 750 روپے، یکم اگست کو ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 اگست کو 100 روپے اور 1500روپے، 3 ستمبر کو 40 ہزار، 17 ستمبر کو 200 روپے، یکم اکتوبر کو 15 ہزار، 15 اکتوبر 750 روپے، یکم نومبر ساڑھے 7 ہزار اور 25 ہزار، 15 نومبر 100 روپے اور 1500 روپے جبکہ 3 دسمبر کو 40 ہزار روپے مالیت کے جبکہ 17 دسمبر کو 200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہو گی

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں