دہشتگردوں نے پولیس ٹریننگ سنٹر میں کون سا خطرناک کیمیکل استعمال کیا؟اندر کی خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
blasts chemicals attack

 

حملے کے دوران سی 4دھماکا خیز کیمیکل استعمال کئے جانے کا انکشاف

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر خودکش حملے کے دوران سی 4دھماکا خیز کیمیکل استعمال کئے جانے کا انکشاف۔جیو نیوز کے مطابق دہشتگردوں نے دھماکہ خیر کیمیکل سی 4کا استعمال کیا جو آگ بھڑکانے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔آئی جی ایف سی کے مطابق دہشتگردوں کے پاس خودکش جیکٹس کے علاوہ سی 4دھماکہ خیز مواد بھی موجود تھا جس سے کمپاﺅنڈ میں آگ بھڑک اٹھی اور اس قدر بڑی تعداد میں شہادتیں ہوئی۔ واضح رہے سی 4دھماکہ خیز مواد انتہائی خطرناک ہوتا ہے جس سے دھماکے کے بعد آگ بھڑکتی ہے اور ہلاکتوں کاباعث بنتی ہے۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں