صدرمملکت کمر کی تکلیف کے باعث نشست پر بیٹھ گئے
back pain treatment president pakistan

صدر ممنون حسین کمر کی تکلیف کے عارضہ میں مبتلا ہیں

صدر ممنون حسین سلامی کے چبوترے پر دو گھنٹے کھڑے رہنے کے بعد کمر کی تکلیف کے باعث نشست پر بیٹھ گئے‘ 10بج کر 36منٹ پر صدر پاکستان نے تھکاوٹ محسوس کی خصوصی طور پر ان کے لئے سلامی کے چبوترے پر نشست لائی گئی اور وہ کچھ دیر کے لئے اس نشست پر تشریف فرما ہوگئے۔ یاد رہے کہ صدر ممنون حسین کمر کی تکلیف کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور نماز بھی کرسی پر بیٹھ کر ادا کرتے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں