بھارت آزاد کشمیر پر حملہ کرنا چاہتا ہے:میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
azad kashmir attack india

سابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ بھارت آزاد کشمیر پر حملہ کرنا چاہتا ہے ۔

ایک انٹرویو میں جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ بھارت کا جنگی جنون عروج پر ہے ، بھارت آزاد کشمیر پر حملہ کرکے اسے پاکستان سے جدا کرنا چاہتا ہے۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت ہمسایہ ممالک پر اپنی سوچ کو مسلط کرنا چاہتا ہے۔ بنگلہ دیش سے اس کے تعلقات تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں جبکہ دیگر ہمسایہ ممالک سے اس کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں