بریکنگ نیوز۔۔۔ پاکستان کا بڑا شہر دھماکے سے لرز اُٹھا ، افراتفری مچ گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attack quetta

 جناح روڈ پر زرودار دھماکہ سُنا گیا ، امدادی ٹیمیں روانہ

کوئٹہ کے جناح روڈ پر ایک زرودار دھماکہ سُنا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح رڈ پر عدالت روڈ سے ملحقہ علاقہ میں زوردار دھماکہ سُنا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کی آواز دور دور تک سُنی گئیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 4 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادراوں کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی ہے، دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں