تھانہ حملہ کیس، ضمانت مسترد ہونے پر تحریک انصاف کے رہنما گرفتار
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attack arrested pti

پولیس اسٹیشن میں غنڈہ گردی تحریک انصاف کے رہنما کو مہنگی پڑ گئی۔

عمر کوٹ کی سیشن عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے تھانہ کنری حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما زید تالپور سمیت دیگر دو ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔اس کے بعد زید تالپور سمیت دیگر 2 ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیاگرفتاری کے بعد انہیں جیل منتقل کر دیا گیا۔یاد رہے گزشتہ دنوں تحریک انصاف کے رہنما نے ساتھیوں سمیت تھانہ کنری پر دھاوا بول دیا تھا اور پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دی تھیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں