باران رحمت کیلئے ایوان صدر میں نماز استسقا کی ادائیگی
astsqa rain prayer president house rain

باران رحمت کیلئے ایوان صدر کی مسجد میں نماز استسقا ادا کی گئی جس میں صدر ممنون حسین بھی موجود تھے ۔

 ملک میں جاری خشک سردی کے بعد باران رحمت کیلئے ایوان صدر کی مسجد میں نماز استسقا کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر مملکت ممنون حسین اور ایوان صدر کے عملے سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت کی ۔ نماز کی ادائیگی کے بعد ملک میں بارش کیلئے خصوصی دعا کی گئی تاکہ ملک میں جاری طویل خشک سالی کا خاتمہ ہو سکے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں