نواز شریف کی نا اہلی کے بعد پی ٹی آئی نے گو زر داری گو مہم چلانے کی تیاری شروع کر دی
asif ali zardari nawaz sharif imran khan

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی نا اہلی کے بعد کے بعد گو زرداری گو مہم چلانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں

پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت اہم رہنمادسمبر کے پہلے ہفتے سے اس مہم کا آغاز کر یں گے ۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مارچ کی قیادت عمران خان سمیت سینئر لیڈرشپ کرے گی۔ پہلے تین روزہ مارچ میں دو جلسے شامل ہوں گے اور اسے 2 ڈویڑ نوں کے شہروں میں سے گزرا جائے گا۔ بعد میں دیگر شہروں میں مارچ کے دوران پی ٹی آئی کی قیادت کرپشن کے خلاف محاذ کھولے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں