نواز شریف کو این آر او نہیں مل سکتا، شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف کو کہا ہے کہ بھائی کو سمجھائیں: عارف نظامی
arif nizami shahbaz sharif shahid khaqan abbasi

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ملک کے حالات پر تشویش ہے، شہباز شریف سے ملاقات میں کہا کہ آپ بھائی کو سمجھائیں نواز شریف کے ساتھی اداروں سے محاذ آرائی نہیں چاہتے۔

یہ انکشاف سینئر صحافی نے گفتگو کے دوران کئے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے شہباز شریف سے ملاقات میں تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ نواز شریف کو سمجھائیں تھوڑاساوقت کے ساتھ اداروں سے محاذ آرائی نہیں چاہتے۔ نواز شریف کی حیثیت اب پہلے جیسی نہیں رہی اب سعودیہ کے ذریعے این آر او ممکن نہیں ہے موجودہ حالات میں جنرل (ر) راحیل شریف کوئی کردار ادا نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں