پی ٹی آئی 2013ء کے الیکشن سے بھی کم سیٹیں جیتے گی
arif nizami pti elections

 معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ عابد باکسر کو پاکستان منتقل کر دیا گیا ہے اور خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ عابد باکسر کو مسلم لیگ ن کی تحویل میں دے دینا صحیح نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ خان صاحب کو چاہئیے کہ سہراب کے پیچھے بھاگنا چھوڑ دیں ، اپنی پارٹی کو ٹھیک کریں ، اور منظم کریں ، عدالتوں کے ذریعے نواز ، شہباز اور دیگر کی چھٹی کروانے کے معاملے کو چھوڑ دیں اور سیاسی طور پر ان کا مقابلہ کریں ۔ الیکشن جیتیں۔ ورنہ آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی 2013سے بھی کم سیٹیں جیت سکے گی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں