انہوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے کیس کے فیصلوں پر پراپیگنڈہ کرنا ہے
arif nizami nawaz sharif imran khan

معروف صحافی عارف نظامی نے کہا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین سے متعلق تو یہ اخلاقی فیصلہ ہے کہ عمران خان اور جہانگیر ترین بددیانت ہیں یا نہیں۔

سارے پاکستان کی نظریں اس کیس پر ہیں ، آپ کو پتہ ہے کہ نواز شریف سپریم کورٹ کا مقابلہ کر رہے ہیں اور یہ لوگ تیاری کیے بیٹھے ہیں کہ اگر عمران خان اور جہانگیر ترین کے نا اہلی کیسز میں میرٹ پر بھی معافی تلافی ہو جاتی تو بھی یہ پراپیگنڈہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ دیکھیں نواز شریف کے لئے اور قانون ہے اور باقی لوگوں کے لیے قوانین اور ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں