سینئیر صحافی عارف نظامی نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی بات کریں تو وہ ایک ان پڑھ اور جاہل آدمی ہے ، وہ جہاں جاتے ہیں اپنے خاندان کی بے عزتی ہی کرواتے ہیں۔
عارف نظامی نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر پورے خاندان کے لیے شرم کا باعث ہیں ، اگرچہ وہ بڑے خاندان کے داماد ہیں لیکن وہ جس جس جگہ جا کر بیٹھ جاتے ہیں اس سے ان کے خاندان کی بے عزتی ہوتی ہے۔