آصف علی زرداری کو ڈانس مس ایان علی نے سکھایا ؟
arif hameed asif ali zardari sami ibrahim

معروف صحافی سمیع ابراہیم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے جلسے میں آصف علی زرداری نے زبردست رقص کیا۔

انہوں نے عارف حمید بھٹی سے سوال کیا کہ ان کو یہ ڈانس کس نے سکھایا ہو گا جس پر عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مجھے صحیح سے یاد نہیں لیکن ایسا ڈانس میں نے ایان علی کے ایک گانے میں دیکھا تھا وہ بھی قریباً ایسا ہی کچھ ڈانس کر رہی تھیں جس طرح آصف علی زرداری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنا 50واں یوم تاسیس منایا۔اور اسی سلسلے میں اسلام آباد کے پریڈ گراﺅنڈ میں پیپلز پارٹی کا جلسہ منعقد کیا گیا جس میں جیالوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں