عدالت نے دہشتگردی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور کر لی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
approved court imran khan

 اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دہشتگردی مقدمات میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد عمران خان کی درخواست ضمانت پرمحفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔  عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سمیت چاروں مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔یاد رہے کہ انسداد دہشتگرد عدالت میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرتے ہی عدالت نے ڈھائی بجے تک عمران خان کو رُکنے کا حکم دیا تھا لیکن عمران خان احاطہ عدالت سے چلے گئے ۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں