مریم نواز نے نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
application nab maryam nawaz

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نیب ریفرنسزمیں حاضری سے استثنیٰ کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر کے ہمراہ آج صبح احتساب عدالت پیش میں ہو ئے،ان کے وکیل خواجہ حارث نے مریم نوازکی نیب ریفرنسز میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی جس میں مریم نواز کی جانب سے نمائندہ مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ہے ،جہانگیر جدون نے نمائندہ بننے کیلئے عدالت کے روبرودرخواست پر دستخط کئے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں