نواز شریف اور مریم کو قید کی سزا کے بعد ایک اور تاریخی جھٹکا ۔۔ کیا کام کر دیا گیا ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
application camping pti

 پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں پاکستان مسلم لیگ ن تشہیری انتخابی مہم میں بعض مجرمان کی تصاویر اور بیانات پر مبنی تشہیری انتخابی مہم کو روکنے کیلئے الیکشن کمیشن کے پاس درخواست دائر کر دی ہے

الیکشنکمیشن سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ ن کی ایسی تشہیری انتخابی مہم پر پابندی عائد کرے جس میں مجرمان نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی اشتعال پسند تقرریوں اور تصاویر کی ویڈیو چلائی جا رہی ہے جس سے پاکستان کے پرامن شہریوں میں ایک برا تاثر پیدا کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں