ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا ، پی ٹی آئی اور ن لیگ میں خوفناک تصادم
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
appartment pti london

ایون فیلڈ کے علاقے میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنان میں تصادم ہوا ہے۔

ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کے حامیوں کے نواز شریف کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں جبکہ ن لیگ کے حامیوں نے پی ٹی آئی کے خلاف اور نواز شریف کے حق میں مظاہرہ کیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز لندن میں ہی مقیم ہیں۔نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے 13 جولائی کو وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔نواز شریف اور مریم نواز لندن میں مقیم ہیں اور 13 جولائی کو وطن واپس لوٹیں گے۔لندن میں مقیم کئی پاکستانیوں نے سزا ہونے پر ایون فیلڈ ریفرنس کے باہر نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف احتجاج کیا ۔ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت سے سزا پانے والے سابق وزیرا عظم نواز شریف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایون فیلڈ ریفرنس میں ہی رہائش پذیر ہیں۔اس موقعپر لندن میں موجود نواز شریف کے مخالفین کی جانب سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی لندن میں موجود پاکستانی عوام نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر احتجاج کیا اور چور چور کے نعرے بھی لگائے ۔اس موقع پر مظاہرین پر گندے انڈے برسائے گئے تاہم اس کے باوجود مظاہرین نے اپنا احتجاج جاری رکھا اور چور چور کے نعرے بھی لگاتے رہے۔تازہ ترین معلومات کے مطابق مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے سامنے لڑائی ہوئی ہے جس کے بعد علاقہ میدان جنگ بن گیا ہے۔ایون فیلڈ ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کے حامیوں کے نواز شریف کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں جبکہ ن لیگ کے حامیوں نے پی ٹی آئی کے خلاف اور نواز شریف کے حق میں مظاہرہ کیا۔اس موقع پی ٹی آئی اور ن لیگ کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں