نواز شریف اور مریم نواز کو عدلیہ مخالف تقاریر پر نوٹس جاری کردیے گئے
anti judiciary notice maryam nawaz nawaz sharif

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی، مسلم لیگ ن کی اہم رکن مریم نواز کو عدلیہ مخالف تقاریر کرنے پر نوٹس جاری کردیے گئے۔

عدالت نے نوز شریف، مریم نواز اور پیمرا سے 15 مارش تک جواب بھی طلب کرلیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں