ریحام خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیں، دبنگ اعلان کردیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
announced twitter reham khan

 ریحام خان نے کہا ہے کہ میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں۔

اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ،  نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات دیتے ہیں“۔زیب خان نے لکھاکہ ” عورت فساد ہے ، اس میں کوئی شک نہیں“ایک اور صارف نے لکھا کہ ”آپ کے خلاف جو ثبوت سکرین شاٹس کی شکل میں عمران خان کے پاس موجود ہیں۔ وہ بھی سامنے آ لینے دیں پھر آپکو خون ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ آپکا کونسا خون ہے، یہ سکرین شاٹس چیخ چیخ کے بتا دیں گے۔۔“

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں