توہین عدالت کیس،عامر لیاقت کی معافی مسترد،فرد جرم عائد
amir liaquat hussain pti supreme court

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت پر فرد جرم عائد کردی،عدالت نے عامر لیاقت کی معافی مستر دکردی ۔

تفصیلات کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ڈاکٹر عامر لیاقت کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی ،جسٹس اعجاز الاحسن نے استفسار کیا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل صاحب ! آپ نے فردجرم تیارکی ہے؟،وکیل عامر لیاقت نے کہا کہ میراموکل غیرمشروط معافی مانگناچاہتا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ آج معاملہ فردجرم سے متعلق ہے،عدالت نے عامرلیاقت کی معافی مسترد کرتے ہوئے  آرٹیکل 204/3کے تحت فردجرم عائد کردی۔اینکر پرسن نےعدالت کے رو برو  صحت جرم سے انکار کردیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں