افسوسناک واقعہ نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔۔۔متعدد جاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
ambulance accident

جنوبی وزیرستان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی ایمبولینس الٹ گئی،3 افراد جاں‌بحق

 جنوبی وزیرستان سے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی ایمبولینس الٹ گئی۔  ٹریفک حادثہ مانجی خیل کے قریب پیس آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں