علی ترین کی این اے 154میں جیت پکی تھی لیکن مسلم لیگ (ن)نے الیکشن سے پہلے آخری لمحات میں کیا چال چلی کہ علی ترین ہار گئے ؟ بڑی خبر
ali tareen big news last moments lost pml n elections

حلقہ این اے 154الیکشن میں آج مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔

دونوں پارٹیوں نے اس حلقے میں کامیابی کےلئے خوب محنت کی ہے۔ مسلم لیگ (ن)ہاری ہوئی سیٹ کو واپس لینے کےلئے بے تاب ہے تو پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین کی نا ہلی کے باوجود یہ نشست دوبارہ حاصل کرنے کےلئے بے چین ہے۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے حلقے میں بھرپور انتخابی مہم چلائی ہے ۔ جبکہ مسلم لیگ (ن) نے بھی اپنے حق میں نتائج کےلئے ایڑھی چوٹی کا زور لگایا ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے رہنما عبد الرحمان کانجو نے علاقے میں دھڑے بندیاں ختم کرکے ناراض پارٹی رہنمائوں کو بھی منا لیا ہے۔ اس لئے کسی بھی ایک جماعت کو ایسی کوئی یک طرفہ نفسیاتی برتری حاصل نہیں ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں