علیم خان کے استعفیٰ کے بعد وزیر بلدیات کا قلمدان کس کو دیا جائے گا؟ نام سامنے آ گئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
aleem khan nab arrest

سینئر وزیر عبدالعلیم خان کی گرفتاری اور مستعفی ہونے کے بعد محکمہ بلدیات کے اضافی چارج کیلئے راجہ بشارت خان، میاں اسلم اقبال اور میاں محمود الرشید کے نام زیر غو رہیں۔

 وزیر اعلیٰ اس بارے میں فیصلہ پارٹی ہائی کمان کی مشاورت سے کریں گے اور اس وقت تک محکمہ بلدیات کا قلمدان اپنے پاس رکھیں گے۔یاد رہے کہ عبدالعلیم خان کو نیب نے آف شور کمپنیوں کے کیس میں گزشتہ روز گرفتار کر لیا تھا تاہم آج انہیں احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں