لاہور ہائی کورٹ نے این اے 129 ، علیم خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف درخواست خارج کر دی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
aleem khan high court

لاہور ہائیکورٹ نے این اے 129 سے تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف درخواست خارج کرتے ہوئے عدالت نے پی ٹی آئی امیدوار کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں این اے 129 سے پی ٹی آئی امیدوار علیم خان کے کاغذات نامزدگی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے بروقت رجوع نہ کرنے پر درخواست خارج کردی اورعلیم خان کوالیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں