افغان فوج نے کہاں سے حملہ کیا؟ پاکستانی حدود کتنی ہے؟ پاک فوج سب کچھ سامنے لے آئی
afghan army attack

افغان فوج نے طورخم بارڈر پر پاکستان کی حدود کے اندر حملہ کیا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

 ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان فوج نے طورخم بارڈر پر پاکستان کی حدود کے اندر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ادارے آئی ایس پی آر کے سربراہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ افغان فوج نے طورخم بارڈر پر پاکستان کی حدود کے اندر حملہ کیا ہے۔ افغان فوج کی جانب سے طورخم بارڈر پر پاکستان میں 37 افغان فوج کی جانب سے زیر تعمیر گیٹ پر مسلسل فائرنگ کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے گیٹ کا نقشہ بھی میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے کہ جبکہ یہ بتایا گیا ہے کہ زیر تعمیر گیٹ دہشت گردوں کی نقل و حرکت روکنے کیلئے بہت ضروری ہے۔ گیٹ سے آنے جانے والے تمام افراد کی دستاویزات سختی سے چیک کی جائیں گی۔ کلومیٹر کی حدود کے اندر زیر تعمیر بارڈر گیٹ پر حملہ کیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں