تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین نے دھرنے میں گالیاں دینے کی وجہ بتا دی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
abused reason khadim hussain

تحریک لبیک کے قائدین خادم حسین رضوی نے کہا ہے اگر مجھے کسی چینل بلایا جائے تو میں 50سے 60حوالوں کے ذریعے بتا دوں گا کہ گالیاں کیوں دیں۔

جب حضورﷺ کی عزت پر بات آئی ہے تو صحابہ اکرام نے کس اانداز میں بات کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ علماء اکرام کے پاس بہت سی چیزیں امانت ہیں ہم اسے قوم کے سامنے نہیں لانا چاہتے اگر کوئی یہ بات پوچھنا چاہتا ہے تو بیٹھ کر یہ بھی بتا دیں گے ۔واضح رہے کہ تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین نے دھرنے میں اپنے موقف میں گالیوں کا بے دریغ استعمال بھی کیا تھا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں